دارالافتاء اہل السنّت و جماعت (جامعہ اشرف المدارس)
افتاء کا شعبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے کہ فتویٰ دینے کی نسبت اللہ عز و جل نے خود اپنی طرف
فرمائی ہے،چنانچہ اللہ پاک قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں ارشاد فرماتا ہے ﴿قُلِ اللّٰہُ یُفْتِیْکُمْ فِیْہِنَّ﴾
ترجمۂ
کنز العرفان : ” تم فرما دو کہ اللہ تمہیں ان کا فتویٰ دیتا ہے" ۔
اسی طرح اللہ کریم نے یہ منصب انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ و السلام کو عطا فرمایا ، جو لوگوں کے سوالوں پر ان کو فتویٰ و جواب دیا کرتے تھے ، یہاں تک کہ یہ سلسلہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم تک پہنچا کہ لوگ آپ علیہ الصلوٰۃ وا لسلام سے فتوے طلب کیا کرتے تھے۔
اسلامی علم کا خزانہ
مستند اسلامی رہنمائی کے ذرائع تک آسان رسائی حاصل کریں

صحیح بخاری
حدیث نمبر: 7366

صحیح مسلم
حدیث نمبر: 7366

سنن النسائی
حدیث نمبر: 7366

سنن ابی داؤد
حدیث نمبر: 7366
عقائد سے متعلق (7)
قرآن وحدیث سے متعلق (4)
معمولات اہلسنت (12)
میراث (2)
نکاح (1)
تحریری فتاوی
مستند اسلامی رہنمائی کے ذرائع تک آسان رسائی حاصل کریں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو اخلاق کے اعتبار سے سب سے بہتر ہو۔ ”
(بخاری، مسلم، مشکوٰۃ: حدیث 5075)
صحیح فضائلِ اعمال: صفحہ 87
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو اخلاق کے اعتبار سے سب سے بہتر ہو۔ ”
(بخاری، مسلم، مشکوٰۃ: حدیث 5075)
صحیح فضائلِ اعمال: صفحہ 87
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو اخلاق کے اعتبار سے سب سے بہتر ہو۔ ”
(بخاری، مسلم، مشکوٰۃ: حدیث 5075)
صحیح فضائلِ اعمال: صفحہ 87
حدیث موضوعاتی
موضوعاتی حدیث وہ مجموعہ ہے جو راوی یا سند کے اعتبار سے نہیں بلکہ موضوع کے لحاظ سے ترتیب دیا گیا ہے۔
اس کے ذریعے اسلام کے مختلف موضوعات پر آسانی سے علم حاصل کیا جا سکتا ہے۔
یہ مجموعہ علما اور اساتذہ کے لیے بھی مفید ہے جو کسی خاص موضوع پر تعلیم دینا چاہتے ہیں۔


