دارالافتاء اشرف المدارس

افتاء کا شعبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے کہ فتویٰ دینے کی نسبت اللہ عز و جل نے خود اپنی طرف فرمائی ہے،چنانچہ اللہ پاک قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں ارشاد فرماتا ہے﴿قُلِ اللّٰہُ یُفْتِیْکُمْ فِیْہِنَّ
ترجمۂ کنز العرفان : ” تم فرما دو کہ اللہ تمہیں ان کا فتویٰ دیتا ہے ۔ 

اسی طرح اللہ کریم نے یہ منصب انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ و السلام کو عطا فرمایا ، جو لوگوں کے سوالوں پر ان کو فتویٰ و جواب دیا کرتے تھے ، یہاں تک کہ یہ سلسلہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم تک
پہنچا کہ لوگ آپ علیہ الصلوٰۃ وا لسلام سے فتوے طلب کیا کرتے تھے۔ مزید پڑھئے۔

کتب

Books

ذرائع ابلاغ

Media

کتب

Books

پروگرامز

Programs

زیادہ پڑھے گئے  فتاوی

وائرل فتاوی

کیٹیگریز

تحريری فتاوی