دارالافتاء کے متعلق رہنمائی
سوال کیسے ارسال کریں؟ دارالافتاء کے سوال فارم میں اپنا نام، رابطہ نمبر اور سوال کی مکمل تفصیل درج کریں۔
جواب کب ملے گا؟ جواب کا وقت سوال کی نوعیت اور علماء کی دستیابی کے مطابق مختلف ہوسکتا ہے۔
کیا فوری جواب کی ضمانت ہے؟ نہیں، ہر سوال تحقیق اور ترتیب کے بعد جواب دیا جاتا ہے۔
کیا سوال گمنام بھیجا جاسکتا ہے؟ رابطہ نمبر درج کرنا بہتر ہے تاکہ وضاحت کی ضرورت پر رابطہ کیا جاسکے۔
کیا حساس معاملات لکھ سکتے ہیں؟ جی، ضروری تفصیل واضح طور پر لکھیں؛ غیر ضروری ذاتی معلومات سے گریز کریں۔