دارالافتاء
جامعہ کے دارالافتاء میں شرعی مسائل کے بارے میں سوالات اہلِ علم کی خدمت میں پیش کیے جاتے ہیں۔ سوال بھیجتے وقت مسئلے کی مکمل صورتِ حال، متعلقہ تفصیل اور رابطہ نمبر درج کریں تاکہ ضرورت پڑنے پر مزید وضاحت حاصل کی جاسکے۔
سوال ارسال کرنے کا طریقہ
- اپنا نام اور رابطہ نمبر درج کریں۔
- سوال کا موضوع منتخب/لکھیں۔
- مسئلے کی مکمل تفصیل بیان کریں۔
- سوال ارسال کریں؛ جواب تحقیق اور علماء کی دستیابی کے مطابق دیا جائے گا۔
سوال ارسال کرنے کے فارم پر جائیں
نوٹ: فارم ارسال کرنا فوری فتویٰ یا جواب کی ضمانت نہیں ہے۔